sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -10-Sep-2023

سَمے کی شاخ سے کل شام کچھ گلاب چُنے

جو ٹھیک ٹھاک تھے رَدّ کر دئیے، خراب چُنے

یہ طے شدہ ہے میں ناکام ہوں محبت میں

سو اُس کو حق دیا جائے کہ کامیاب چُنے

محمــــــــد سرفراز رقیبی

   16
0 Comments